Meet Dr. Abdullah Younas
ڈاکٹر محمد عبداللہ یونس اور ڈاکٹر سائرہ عبداللہ
کنسلٹنٹ آئی اسپیشلسٹس اور آئی سرجنز
عبداللہ ہاسپیٹل، بہاولنگر
آپ کی بینائی، ہماری ذمہ داری
بہاولنگر اور گرد و نواح کے مریضوں کے لیے جدید، معیاری اور قابلِ اعتماد علاجِ امراضِ چشم کی سہولیات اب عبداللہ ہاسپیٹل میں دستیاب ہیں، جہاں تجربہ کار ماہرین امراض چشم ڈاکٹر محمد عبداللہ یونس اور ڈاکٹر سائرہ عبداللہ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
ڈاکٹر محمد عبداللہ یونس
MBBS, MCPS (Ophthalmology)
ڈسٹرکٹ کنسلٹنٹ آئی اسپیشلسٹ ، DHQ ہسپتال بہاولنگر
ڈاکٹر محمد عبداللہ یونس ایک تجربہ کار آئی اسپیشلسٹ اور آئی سرجن ہیں جو DHQ ہسپتال بہاولنگر میں بطور ڈسٹرکٹ کنسلٹنٹ آفتھلمالوجسٹ خدمات انجام دے رہے ہیں جبکہ شام کے اوقات میں عبداللہ ہاسپیٹل میں مریضوں کا معائنہ اور علاج کرتے ہیں۔
ڈاکٹر سائرہ عبداللہ
MBBS, MS (Ophthalmology)
کنسلٹنٹ لیڈی آئی سرجن،عارفوالہ
ڈاکٹر سائرہ عبداللہ ایک تجربہ کار لیڈی آئی اسپیشلسٹ اور آئی سرجن ہیں جنہیں امراض چشم کے شعبے میں تقریباً 9 سال کا تجربہ حاصل ہے۔ خواتین، بچوں اور عمومی مریضوں کے لیے خصوصی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔
ہماری خدمات
سفید موتیا (Cataract) کی سرجری
کالا موتیا (Glaucoma) کا علاج اور سرجری
بھینگے پن (Squint) کی سرجری
پلکوں کی سرجریز
چلیزیون کی سرجری
اینٹروپین کی سرجری
آنسو کی نالی کے آپریشن
آنکھوں کی دیگر عمومی اور خصوصی سرجریز
نوٹ: ریٹینا اور آنکھ کے پردے کی پیچیدہ سرجریز یہاں انجام نہیں دی جاتیں۔
او پی ڈی کے اوقات
پیر تا ہفتہ: عصر تا عشاء
سرجری کے اوقات
بدھ: عصر سے عشاء تک
اتوار: صبح 10 بجے تا دوپہر 1 بجے
رابطہ
📞 0300-7929869
📞 0302-3714004
📞 0327-7174477
پتہ
عبداللہ ہاسپیٹل، نزد گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، بہاولنگر
آج ہی اپائنٹمنٹ حاصل کریں اور اپنی بینائی کو محفوظ ہاتھوں میں دیں۔
30000+ Patients served.
9+ Years of experience.
Trusted Expert
Book Now
